featured, POETRY — July 3, 2013 at 12:20 pm

ھر روز یھئ خبر کے بم پھٹا کوئ مرا

by

By Dr Asfaq S Fatmi

  ھر روز یھئ خبر کے بم پھٹا کوئ مرا
اڑا خود کوئ اور اڑا دیا ھزاروں کو

یھ کیسی جانے نفرت ھے یا ھے کوئ سازش
اجاڑی گود کتنوں کی کملا دیا بھاروں کو

جھاں پر پھول کھلتے تھے آپس کی محبت کے
انھی پھولوں کے خون سے نھلا دیا نظاروں کو

امید اب کس سےکریں نگاھ اب لوٹ آتی ھے
کئ برسوں سے قوم نے آزما لیا سھاروں کو

اگر انصاف مل جاتا تو یھ نھ ھوتا فاطمی
مسلماں ھو کر بھی تونے بھلا دیا نمازوں کو